متعلقہ سوالات
صرف
1
نون اعرابی کسے کہتے ہیں صرف ونحو کے تحت
11 نومبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
نون اعرابی فعل مضارع کے سات صیغوں کے آخر میں آنے والی نون ہے
وہ سات صیغے یہ ہیں
چاروں تثنیہ کے صیغے، دونوں جمع مذکر و مؤنث کے صیغے ، صیغہ واحد مؤنث حاضر