متعلقہ سوالات
نحو
1
نون اعرابی کیا ہے
17 دسمبر، 2024Binty Ashfaq
جواب دہندہ
وہ نون جو فعل مضارع کے سات صیغوں چاروں تثنیہ دونوں جمع مذکر غائب و حاضر اور واحد مؤنث حاضر کے آخر میں آتی اسے نون اعرابی کہتے ہیں کیوں کہ فعل مضارع کی حالت نصبی و جزمی میں اعراب میں یہی گر جاتی ہے