متعلقہ سوالات
نحو
1
نون تثنیہ اور نون جمع مذکر سالم اضافت کے وقت حذف کر دیا جاتا ہے جبکہ الف لام کے ساتھ نہیں کیا جاتا ہے ایسا کیوں ہے ؟
8 اکتوبر، 2024Minhal Abbas خان
جواب دہندہ
الف لام کے ساتھ صرف تنوین اور اضافت جمع نہیں ہو سکتی بقیہ تمام چیزیں جمع ہو سکتی ہیں
نون تثنیہ اور نون جمع تنوین کے قائم مقام ہیں تنوین نہیں ہیں
اور تنوین کے قائم مقام بھی اضافت کے وقت ہیں