متعلقہ سوالات
نحو
1
نَصَرَہ یہ کس کا صیغہ ہے؟ یہ فعله کے وزن پر ا رہا ہے۔لیکن سمجھ نہیں ا رہا کہ یہ صیغہ کس کا ہوگا ۔۔کائنڈلی بتا دے۔۔جزاک اللہ خیر
30 مئی، 2025Tedoka Chachar
جواب دہندہ
نصر صیغہ ہے ہاء ضمیر ہے
تو یہ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر ہے