متعلقہ سوالات
صرف
1
نکرہ اور معرفہ اور مرکب اضافی اور توصیفی کی بنای کیسے کرے
30 جولائی، 2026Rana Shafiq
جواب دہندہ

نکرہ سے مراد فرد عام ہوتے ہیں
معرفہ سے مراد فرد خاص ہوتے ہیں
مرکب اضافی میں ایک اسم کی دوسرے کی طرف نسبت ہوتی ہے
جبکہ مرکب توصیفی میں کسی ذات کا وصف بیان کیا جاتا ہے