متعلقہ سوالات
صرف
1
نھی عن الاختیار فی الصلاۃ نحوی ترکیب بیان کردیجئے
20 مئی، 2025Chocolate Queen
جواب دہندہ
نھی فعل ھو ضمیر فاعل
عن جار
الاختیار مصدر
فی جار الصلاۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
مصدر اپنے ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر مجرور جار مجرور ملکر نھی کا ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ