متعلقہ سوالات
نحو
1
هذا كتاب النحو احب ان اقرء منها. Is ki tarkeeb kiya hogi
13 جون، 2026Syed anab shah Shah
جواب دہندہ

ھذا اسم اشارہ
ھدایۃ مضاف النحو مضاف الیہ
مضاف و مضاف الیہ ملکر مبتدا
احب فعل مضارع انا ضمیر فاعل
ان مصدریہ
اقرء فعل مضارع انا ضمیر فاعل
من حرف جر جا ضمیر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل ظرف لغو سے ملکر مصدر کی تاویل میں ہوکر احب فعل کا مفعول بہ
احب فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ