نحو
1
هم ضرب. اس جملة صحيح هے يا غلط ؟ أور كيسے ؟
1 اپریل، 2025Sarfaraz Khan خورشيد العالم.
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ جملہ غلط ہے کیوں کہ ضرب اگر فعل ہے تو مطابقت نہیں ہے کہ ضمیر جمع کی اس خبر واحد
اور اگر مصدر ہے تو مصدر خبر نہیں بن سکتا سوائے تاویل کے اگر یہاں تاویل کر لی جائے تو درست ہو سکتا ہے