متعلقہ سوالات
نحو
1
واحد اور مفرد میں کیا فرق ہے
9 مئی، 2025ام ھریرة عطاریہ
جواب دہندہ
واحد اور مفرد دونوں کبھی ایک معنی کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور کبھی ان میں فرق ہوتا ہے
جیسے : واحد تثنیہ اور جمع کے مقابلے میں آتا ہے
اور مفرد مرکب ناقصہ و تامہ کے مقابلے میں آتا ہے
یہ ان میں فرق ہوتا ہے
جیسے رجل یہ مفرد بھی کہلایا جائے گا اور واحد بھی
جبکہ رجال یہ واحد ہے مفرد نہیں ہے