متعلقہ سوالات
نحو
1
واحد مذکر اسماء کی جمع مکسر جو مؤنث کی علامت ۃ یہ الف ممدودہ یہ الف مقصورہ کے ایڈیشن سے بنتی ہے وہ مذکر کنسیڈر ہونگی یہ مؤنث جیسے فَقِیْرٌ سے فُقَرَاءُ، مَرِیْضٌ سے مَرْضٰی، مَلَکٌ سے مَلَائِکَۃٌ
15 مارچ، 2025Dr irsa Farheen
جواب دہندہ
یہ مؤنث شمار ہوں گے