متعلقہ سوالات
صرف
1
واحد مین کیا تعلیل کر کے احد بنایا گیا
11 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
واحد میں تعلیل کر کے احد نہیں بنا بلکہ یہ دونوں صیغے الگ ہیں
اَحَدٌ اصل میں وَحَدٌ تھا
قاعدہ
وہ واؤ جو کلمہ کے شروع میں ہو اور مفتوح نہ ہو اسے بھی ہمزہ سے تبدیل کر دینا جائز ہے اور مفتوح ہونے کی صورت میں اسے ہمزہ سے بدلنا شاذ ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے تبدیل کیا گیا ہے اگر چہ ہے شاذ