متعلقہ سوالات
نحو
1
والتعليقات كثيرة فى تراجم صحيح البخاري کی نحوی ترکیب کریں
10 دسمبر، 2024Ali Hussain Hussain
جواب دہندہ
التعلیقات مبتدا
کثیرۃ شبہ فعل اس میں ھی ضمیر فاعل
فی جار تراجم مضاف البخاری مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
شبہ فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ