متعلقہ سوالات
نحو
1
وزن شعری کیسے کہتے ہے ؟
11 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
جواب دہندہ
وزن شعری چند مخصوص اوزان ہوتے ہیں جن کے ذریعے اشعار کا وزن کیا جاتا ہے
اس کا ایک بنیادی قاعدہ ہوتا ہے کہ
کہ ساکن کے بدلے ساکن اور متحرک کے بدلے متحرک بس
جیسے ضارب بروزن یضرب ہے
کہ ان میں پہلا متحرک دوسرا ساکن تیسرا متحرک چوتھا متحرک ہے