متعلقہ سوالات
صرف
1
وزن فعل کیا ہوتا ہے
12 اکتوبر، 2024Ahmad Raza
جواب دہندہ
وزن فعل کا مطلب ہوتا ہے کہ فعل کا وزن
در اصل اسماء اور افعال کے عربی زبان میں مخصوص اوزان ہوتے ہیں
تو وزن فعل کا مطلب ہوتا ہے وہ خاص وزن جو فعل میں پایا جاتا ہو اور اسم میں نا ہوتا ہو