متعلقہ سوالات
صرف
1
"ولا الضالين" كيا هے
11 مارچ، 2025Md asif Md موھک
جواب دہندہ

"الضالین" صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
اصل میں ضالِلین تھا
پہلے لام کی حرکت کو حذف کر کے دونوں لاموں کا ادغام کر دیا تو ضالین ہو گیا
جواب دہندہ
