متعلقہ سوالات
نحو
1
ولا تبخسوا الناس اشياء هم کی ترکیب
7 ستمبر، 2025Jawad Hussain Hussain
جواب دہندہ
لا تبخسوا فعل واؤ ضمیر فاعل
الناس مفعول بہ اول
اشیاءھم مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ ثانی
فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
جواب دہندہ