نحو
1
ولا ینبغی ان تخطب المعتدۃ ولا باس بالتعریض فی الخطبۃ ترکیب کر دیں جلدی رپلائی کی عرض
4 مئی، 2025Hamza Gujjar ....
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لا ینبغی فعل
ان مصدریہ ناصبہ
تخطب فعل المعتدۃ اس کا نائب الفاعل
فعل اور نائب الفاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر
لا ینبغی کا فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لا نفی جنس
باس اس کا اسم
ب جار التعریض مصدر ب جار الخطبۃ مجرور جار مجرور ملکر تعریض مصدر کا ظرف لغو
تعریض مصدر اپنے ظرف لغو سے ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا