متعلقہ سوالات
نحو
1
ولو اتفقا علی صید لقبضا علیہ بدون ان تستطیع خلاصا منھما برائے مہربانی تربیب کر دیں
23 ستمبر، 2025Mr umair Ahmad عمیر 
جواب دہندہ
لو حرف شرط
اتفقا فعل الف ضمیر متصل فاعل
علی جار صید مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
لقبضا فعل الف ضمیر فاعل علیہ جار مجرور ملکر ظرف لغو اول
ب جار دون مضاف
ان مصدریہ تستطیع فعل ھی ضمیر فاعل خلاصا مصدر منھا جار مجرور ملکر ظرف لغو مصدر کا
مصدر اپنے ظرف لغو سے ملکر مفعول بہ
تستطیع فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر دون کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء