متعلقہ سوالات
صرف
1
وما کان ربک نسیا کی نحوی ترکیب
14 اگست، 2025Saniya Muhammad
جواب دہندہ
ما نافیہ
کان فعل ناقص
رب مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر کان کا اسم
نسیا کان کی خبر
کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
جواب دہندہ