متعلقہ سوالات
نحو
1
ومن زنٰی بامرة حرمت عليه امهاوابنتها اسکا ترکیب کرو من کیا واقع ہورہا ہے ترکیب میں
9 مئی، 2025سیف اللہ
جواب دہندہ
من یہاں شرطیہ ہے
من شرطیہ مبتدا
زنی فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
ب جار امرءۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
حرمت فعل علیھا جار مجرور ملکر ظرف لغو
امھا مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ اور ابنتھا معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر فاعل
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزا
شرط و جزاء ملکر من کی خبر من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ