متعلقہ سوالات
نحو
1
ومہفہف کلغسن قلت لہ انتسب فاجاب الخ اس شعر میں لہ اور انتسب اور اجاب میں ضمیر مذکر کیوں لایا ہے
18 جون، 2025Haqqani Haqqani
جواب دہندہ
یہ شعر ہے اور شعر تخیل پر مبنی ہوتے ہیں
اب شاعر نے یہاں اپنی محبوبہ کو مذکر سے خطاب کیا ہے تو یہ شاعر کے تخیل پر مبنی ہوگا کہ اس نے اپنے محبوب کو کیا سمجھ کر خطاب کیا