متعلقہ سوالات
نحو
1
وہ کونسا لفظ ہے جس کے لام کلمہ کے ساتھ عین کلمہ کا بھی اعراب تبدیل ہوتا ہے؟
1 اپریل، 2025Hammad Shah
جواب دہندہ

لفظ "امرء" اس کیں راء کی حرکت ھمزہ کی حرکت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے
مثلا "جاء امرُءٌ" ۔ "رایت امرَءً" ۔ "مررت بامرِءٍ"
جواب دہندہ
