متعلقہ سوالات
نحو
1
ویجوز بیع اللحمان المختلفۃ بعضھا ببعض متفاضلا۔۔۔۔۔۔۔۔ولا یجوز بیع الزیتون بالزیت والسمسم بالشیرج۔۔۔۔۔۔۔۔ولا یجوز بیع الجید بالردی مما فیہ الربوا الا مثلا بمثل۔ ۔۔۔۔ان تین مثالوں کی الگ الگ تراکیب حل۔کر دیجیے
5 ستمبر، 2025Faisal Attari
جواب دہندہ
لا یجوز فعل
بیع مضاف
اللحمان موصوف المختلفۃ صفت موصوف صفت ملکر ذو الحال
بعضھا مرکب اضافی ہو کر مبتدا ب جار بعض مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ بیع کا
بیع مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر ذو الحال
متفاضلا حال
ذو الحال حال ملکر لا یجوز کا فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
و لا یجوز فعل بیع مضاف الزیتون معطوف علیہ و السمسم معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ
بالزیت جار مجرور ملکر معطوف علیہ بالشیرج جار مجرور ملکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر ظرف لغو بیع مصدر کا
بیع مصدر اپنے مضاف الیہ اور ظرف لغو سے ملکر فاعل لا یجوز کا
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لا یجوز فعل
بیع مضاف الجید ذو الحال
من جار ما موصول فیہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم الربا مبتدا مؤخر
خبر مقدم مبتدا مؤخر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ
ب جار الردی مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو بیع مصدر کا
بیع مصدر اپنے مضاف الیہ اور ظرف لغو سے ملکر ذو الحال
الا۔حرف استثناء
مثلا بمثل مستثنی مفرغ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ