متعلقہ سوالات
نحو
1
ویقرا ائ سورۃ شاء لو کان مسافرا۔ نحوی ترکیب
10 مئی، 2025بنت بشیر احمد 
جواب دہندہ
یقرأ فعل ھو ضمیر فاعل
ای مضاف سورۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر موصول شاء فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اس کو جزاء مقدم بھی کہہ سکتے ہیں
لو حرف شرط کان فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم
مسافرا خبر کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اب اس کی جزاء پیچھے والی عبارت بنائیں اگر وہ نہیں بنانی تو بعینہ مکمل وہی عبارت آگے محذوف نکال کر اس کو شرط بنا دیں