متعلقہ سوالات
نحو
1
و سیأتی ذکرھا فی القسم الثالث إن شاءاللہ تعالی... اس میں ان شاء اللہ تعالی اگر شرط ہے تو اسکی جزا مضارو ہے اور اس پر سین داخل ہے تو فا لانا واجب ہوا یہاں فا کیوں داخل نہیں یہ ھدایہ النحو کی عبارت ہے مکتبہ المدینہ سے جو چھپی ہے صفحہ اا5 کی جلد جواب عنایت فرما دیجیے
26 جنوری، 2025Zahoor Ahmed
جواب دہندہ

اس کی دو صورتیں ہیں
جزا محذوف ہے جس پر پہلے والا جملہ دلالت کر رہا ہے۔
اس کی جزا ما قبل جملہ ہے لیکن ما قبل ہونے کی وجہ سے اس پر احکام لاگو نہیں ہوں گے۔