متعلقہ سوالات
نحو
1
و علیکم السلام میں علیکم کے میم کو ضمہ دیا جاتا ہے حالانکہ قاعدہ یہ ہے إذا حرّك حرّك بالكسر جواب عنایت فرمائیں
4 اگست، 2025Danishta Rizvi
جواب دہندہ
یہ قاعدہ کہ ساکن کو وصل کے لئے حرکت کسرہ دی جائے گی یہ قاعدہ عمومی ہے یعنی اکثر ایسا ہوگا
لیکن کچھ کلمات میں حرکات فتحہ ،ضمہ بھی ہو سکتی ہیں
جیسے ھم کم ضمیر کی میم کو ضمہ دیا جائے گا اور مِن کی نون کو فتحہ