نحو
1
و قنا کیا ہے
11 نومبر، 2025Sakhawat Husain
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قِ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب
اصل میں یہ صیغہ تَقی فعل مضارع سے بنا ہوا ہے
امر بناتے ہوئے علامت مضارع کو حذف کیا تو قِی ہو گیا علامت مضارع کےبعد والا حرف متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہیں ہے
اب امر کے آخر میں حرف علت گرانا واجب ہوتا ہے آخر سے یاء گرایا تو قِ ہو گیا