متعلقہ سوالات
صرف
1
و قیل من راق۔اس میں راق کی تعلیل کیا ہے
16 جون، 2025Mujaffar Molla
جواب دہندہ
اصل میں یہ صیغہ راقیٌ تھا
تو اگر تنوین کی نون کو کھل کر لکھیں گے تو راقِیُن ہو جائے گا
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو
اس قاعدے کے تحت یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو راقِیْنْ ہو گیا تو یاء کو بوجہ اجتماع ساکنین حذف کیا تو راقِن کو گیا اب اس نون کو تنوین کی شکل میں لکھیں گے تو راقٍ ہوگا