متعلقہ سوالات
صرف
1
و ق ي سے متقین کیسے بنتا ہے؟
31 مئی، 2024Nalimitho Baloch
جواب دہندہ
I
متقین اصل میں موتقیین تھا
باب افتعال کا فاء کلمہ واؤ ہو تو اس واو کو تسء سے بدل دینا واجب ہے پھر تاء کا تاء میں ادغام واجب ہے
تو متقیین ہوگیا
پھر یاء مکسور ما قبل مکسور تھی اسے ساکن کر دیا ساکن کرنے کے بعد اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا