متعلقہ سوالات
نحو
1
و ما ادراك ما القارعة کی ترکیب کیا ہے
1 ستمبر، 2024M Rais Ansari Ansaria
جواب دہندہ
ما استفہامیہ مبتدا
ادرا فعل ھو ضمیر فاعل
کاف ضمیر مفعول بہ اول
ما مبتدا
القارعہ خبر مبتدا خبر ملکر۔جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر ادرا کے مفعول ثانی اور ثالث کے قائم مقام
فعل اپنے فاعل مفاعیل ثلاثہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما کی خبر ما مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا