متعلقہ سوالات
نحو
1
"و یترتّب علی ذلک فھم معانی الآیات" کی ترکیب اور یہ کہ صلہ میں کون سی ضمیر موصول کی طرف راجع ہے
2 مئی، 2025Al Jihaad
جواب دہندہ
یترتب فعل
علی جار ذلک مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فھم مضاف، معانی مضاف الیہ مضاف، الآیات مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر فاعل
یترتب فعل ظرف لغو و فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ