متعلقہ سوالات
صرف
1
ىتخذ کی صرف تحقیق کیا ہے
19 ستمبر، 2024Noorain Fatima Bepari
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں یتْتَخذ تھا دونوں تاء کا ادغام کر دیا تو یتخذ ہوگیا
صاحب علم الصیغہ کے نزدیک اس کے حروف اصلیہ ت خ ذ ہیں