متعلقہ سوالات
نحو
1
يا الله منادی معرف بالام ہونے کی باوجود ایھا کیوں نہیں لایا
23 دسمبر، 2024Allu Arajun Zakaria
جواب دہندہ
جب منادیعرف باللام ہوتا ہے تو حرف نداء اور منادی لے درمیان ایھا یا ایھذا وغیرہ لگائے جاتے ہیں جن میں ابھام یا تعدد کا احتمال ہوتا ہے
تو جب اسم جلالت کو ندا کی جائے گی تو اس صورت میں یہ الفاظ درمیان میں نہیں لائے جائیں گے کیوں کہ اسم جلالت تعدد و ابھام سے پاک ہے