متعلقہ سوالات
نحو
1
يا طالعا جبلا اسكي تركيب
26 جنوری، 2025Md Imran عمران
جواب دہندہ
یا حرف ندا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
طالعا اسم فاعل ھو ضمیر مستتر اس کا فاعل جبلا مفعول بہ اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ ہوکر ادعو کا مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ