متعلقہ سوالات
نحو
1
يا ليتني كنت ترابا کی ترکیب
21 مئی، 2025Abdul Waheed
جواب دہندہ
یا حرف تنبیہ
یا حرف نداء منادی محذوف نکلے گا ھؤلاء
پہلی صورت میں حرف تنبیہ کہہ کر چھوڑ دیں گے
جبکہ دوسری صورت میں
یاء ئرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل ھؤلاء مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
لیت حرف مشبہ بالفعل
نون وقایہ
یاء ضمیر منصوب متصل اس کا اسم
ترابا خبر
حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوا