متعلقہ سوالات
نحو
1
يخادعون الله میں باب مفاعلہ کی کونسا خاصہ ہے
2 نومبر، 2025Muhammad Ahmed (Bhutto)
جواب دہندہ

اس میں باب مفاعلہ کا خاصہ مشارکت پایا جارہا ہے لیکن یہ من جھۃ واحدۃ سے ہے جیسے عاقبتُ اللصّ اس میں بھی خاصہ مشارکت ایک جھۃ سے ہے اسی طرح ماقبل کی مثال میں ہے