نحو
1
"يخوضوا في حديثٍ غيرِهٖ". کی نحوی ترکیب کریں اور غیر کے متعلق ضروری بحث کریں
6 مارچ، 2025Muhammad Khan
اریب احمد خان
Karachi
"یخوضوا" فعل اس میں واؤ ضمیر فاعل
"فی" جار "حدیث" موصوف "غيره" مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ۔
لفظِ غیر دو طرح سے استعمال ہوتا ہے کبھی استثناء کے لئے اور کبھی بطور صفت کے۔
یہاں بطور صفت آیا ہے۔