متعلقہ سوالات
نحو
1
يذر صرفى تحقيق
5 مئی، 2025Maham Shoukat
جواب دہندہ
یذر صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
اصل میں یوذِر تھا
قاعدہ : وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ درمیان واقع ہو اسے گرا دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو گرا دیا