Logo
يعتدون کے اصلی حروف اگر عدي ہیں تو لغت کی کس کتاب میں؟ کیونکہ عام مستعمل کتاب المنجد میں عدو تک ہے اس کے بعد عدی والا مادہ تو موجود نہیں ہے