متعلقہ سوالات
نحو
1
يوسف اعرض کی ترکیب
9 دسمبر، 2024Akbar Samejo
جواب دہندہ
یاء حرف نداء محذوف قائم مقام ادعو
اس میں انا ضمیر فاعل
یوسف منادی مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اعرض فعل انت ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ