متعلقہ سوالات
نحو
1
١ ولم مقامع من جديد، ۲ وحلوا أساور من فضة ٣ ولي فيها مأرب أخرى ، ٤ فان له جهنم ، ٥ وبشرناه باسحق. اس میں سے غیر منصرف کے اسباب بتائیں
5 فروری، 2025Daniyal Shahid 
جواب دہندہ
مقامع جمع منتھی الجموع
اساور جمع منتھی الجموع
مآرب جمع منتھی الجموع
أخری عدل اور وصف
جھنم تانیث معنوی و علمیت
اسحاق عجمہ و علمیت