متعلقہ سوالات
نحو
1
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ ....... سورہ 78 آیت 40 ( یَا لَیْتَنِیْ کُنْتُ تُرَابًا ) میں جو یَا ہے وہ حرف ندا ہے یہ حرف تنبیہ ہے... کیا حروف تنبیہات میں یا بھی شامل ہے... اور اگر یہاں یا حرف ندا ہے تو کیا منادا محذوف ہے
26 ستمبر، 2025Dr Eirsa Farheen
جواب دہندہ
اس یا کے بارے میں دونوں اقوال موجود ہیں
یا حرف تنبیہ کہہ کر چھوڑ دیں اور آگے والی ترکیب حروف مشبہ بالفعل والی کریں
یا کو حرف نداء کہہ دیں منادی محذوف "ھؤلاء" نکال لیں