متعلقہ سوالات
نحو
1
پہچان کیسے ہو کہ کون سا لفظ مضاف هے اور کون فعل
5 جنوری، 2025MA Ansari
جواب دہندہ
فعل کے بعد والا اسم مرفوع یا منصوب ہوتا ہے
جبکہ مضاف کے بعد والا اسم مجرور ہوتا ہے
فعل کو پہچاننے کے گردان آتی ہو تو وہ ایک مخصوص وزن پر ہوگا
جبکہ مضاف اسم ہوتا ہے