Logo
پیارے بھائی اسم فاعل جو الف لام کے ساتھ ہو وہ معرفہ تبھی ہوگا جب اس اسم فاعل کو ثبوتی مانے اگر اس کو حدوثی مانے تو وہ نکرہ ہوتا ہے اور الف لام اسمی ہوتا ہے (یعنی معرفہ ہونے کی حالت میں اسم فاعل ثبوتی ہی ہوتا ہے ) عمل تو مطلقا کرنا چاہئے آپ کہ رہے ہو ثبوتی ہو تو عمل نہیں کرےگا ہم کہ رہے ہیں اسم فاعل معرفہ حدوثی ہو نہیں سکتا