متعلقہ سوالات
صرف
1
کاد کونسا کلمہ ہے اور یہ کیا عمل کرتا ہے اور اس کا معنی کیا ہے
6 نومبر، 2025Attaria 🥰
جواب دہندہ

کاد افعال مقاربہ میں سے ہے اور یہ خبر کے قریب ہونے پر دلالت کرتا ہے اس کا عمل فعل ناقص کی طرح ہوتا ہے اور اس کی خبر فعل مضارع ہوتی ہے جیسے یَکاد الْبرْقُ یَخْطَفُ