Logo
کافیہ میں ہے کہ کلمہ وہ لفظ ہے جس کی وضع ایک معنی کیلیے ہوئی ہو کیا وہ لفظ جس کی وضع ایک سے زائد معانی کیلیے ہوئی ہو کیا وہ کلمہ ہوگا یا نہیں ہے