متعلقہ سوالات
نحو
1
کانَتْ فِى السَّرْجِ وَالرَّكَابَىْنِ. اس جملے کی نحوی ترکیب فرما دیں
13 جنوری، 2025Hizar Rafiq
جواب دہندہ
کانت فعل ناقص اس میں ھی ضمیر اسم
فی جار السرج معطوف علیہ و حرف عطف الرکابین معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ