متعلقہ سوالات
صرف
1
کان ناک اور بازو کونسا صیغے ہے
10 نومبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
ہمارے ہاں عجم میں اساتذہ پڑھاتے وقت طلبہ کی ذہن کی تیزی کے لئے کچھ الفاظ جو عربی صیغہ بننے کے متحمل ہو سکتے ہیں ان کی مشق کرواتے تھے
ان میں ایک کان ہے جو اردو زبان میں ایک عضو کو کہتے ہیں
اب یہ ایک صیغہ بھی بن سکتا ہے
کان صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اسی طرح ناک اور اور بازو ہیں
بازو صیغہ جمع مذکر ہے