متعلقہ سوالات
صرف
1
کان کان صیغہ کونسا ہے اور ھفت اقسام میں کیا ہے
22 مئی، 2024Rahma Uallah
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر
اصل میں کون تھا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو کان ہوگیا
حروف اصلیہ ک و ن