نحو
1
کتاب مذکر ہے یا مونث کیونکہ قرآن کریم میں ذالک الکتاب مذکور ہے اور مصنفین کتب کے آخر میں تمت بالخیر لکھتے ہیں دلیل سے جواب دیں
12 اگست، 2025احمد فاروق فاروق
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لفظ کتاب مذکر ہے اور ذلک بھی اسم اشارہ مذکر کا ہے
کتابوں کے آخر میں لفظ تمت رسالہ کی تاویل میں لکھا جاتا ہے
یعنی تمت ھذہ الرسالۃ
یہ مصنفین کا اسلوب ہے کہ وہ عجز و انکساری میں اپنی تالیف کو رسالہ کہتے ہیں